محمد عرفان عرفان کو “لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ” سے نوازا گیا۔

img_1676642797760_1

کھوار کے استاد شاعر اور انجمن ترقی کھوار کے سرپرست اعلیٰ جناب محمد عرفان عرفان صاحب کو پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کی جانب سے “لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ” سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ انہیں ان کی ادبی خدمات کی وجہ سے اسلام آباد میں جاری پاکستان کی مادری زبانوں کے میلے کے موقع پر ایک تقریب میں دیا گیا۔

محمد عرفان ایوارڈ وصول کرتے ہوئے

1 thought on “محمد عرفان عرفان کو “لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ” سے نوازا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *